ایف سی بلوچستان( نارتھ) کی جانب سے ژوب میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

کوئٹہ: ایف سی بلوچستان( نارتھ) کی جانب سے نوجوانوں میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ کیلئے ژوب میں ژوب واریرز کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ کرکٹ ٹورنامنٹ میں 16 کرکٹ ٹیمز نے حصہ لیا۔ٹورنامنٹ کا ابتدائی میچ بی آر سی … Continue reading ایف سی بلوچستان( نارتھ) کی جانب سے ژوب میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد